کیسے معلوم کریں گے کہ بات کرنے والا سچا ہے یا جھوٹا؟

کیسے پتا چلے گا کہ کہی جانے والی بات یا کہانی سچی ہے کہ جھوٹی؟
"life-hax.com”کی ایک تحقیق کے مطابق جب آدمی سچی کہانی سنا رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی سچی بات کہتا ہے، تو وہ باڈی لینگویج کا استعمال زیادہ کرتا ہے، خاص کر ہاتھوں کی مدد سے اشارے کرتا ہے۔ لیکن جب کہانی یا سنائی جانے والی بات جھوٹی ہوتی ہے، تو حیرت انگیز طور پر باڈی لینگویج یا پھر ہاتھوں کا استعمال نہیں ہوتا۔