26 جنوری، جب دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا گیا

26 جنوری (1905ء) کو دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا گیا۔ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 26 جنوری کو دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جنوبی افریقہ کے علاقہ "Bostwana” میں دریافت کیا گیا۔ اس کا وزن 3,106 کیرٹ تھا اور اسے 9 مختلف پتھروں کی شکل میں کاٹا […]

ہوٹل، جسے 1,300 سال سے ایک ہی خاندان چلاتا آ رہا ہے

کیا آپ مانتے ہیں کہ اس تصویر میں نظر آنے والی یہ عمارت ایک ایسے ہوٹل کی ہے جسے پچھلے 1,300 سال سے جاپان کا ایک ہی خاندان چلاتا آ رہا ہے؟ جی ہاں، "dailymail.co.uk” کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان میں "Houshi Ryokan” نامی یہ ہوٹل ہے پچھلے 1,300 سال سے ایک ہی خاندان […]

عشق کا ابدی سفر

محبت جب عروج کی منزل پے پہنچ جائے، تو عشق کا لبادہ اوڑھ لیتی ہے۔ وہ عشق جو ایک عظیم باپ کو اپنے ہاتھوں سے اپنے جگر گوشے کو اپنے محبوب کے نام پر قربان کرنے کے لیے چھری تلے لیٹنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ باپ کی طرح عظیم بیٹا پکارتا ہے: ’’مجھے آپ […]

کچھ پشتو کہاوتیں مع پس منظر

گورنمنٹ ڈگری کالج مٹہ سوات کے سالنامہ ’’ماندور‘‘ کے سال 2003-04ء کی اشاعت میں ڈاکٹر سلطان روم صاحب کا ایک تحقیقی مضمون ’’یو سو متلونہ او دَ ھغے پس منظر‘‘ چھپا تھا۔ مجھے چوں کہ روزِ اول سے کہاوتوں کا پس منظر جاننے کا شوق ہے اور ’’شوق دا کوئی مول نئیں‘‘ کے مصداق اس […]

بغیر پالش کے جوتا چمکانے کا ٹوٹکا

اگر پالش دستیاب نہ ہو اور جوتوں کو چمکانا ہو، تو لیموں کا ایک ٹکڑا لیں اور اسے جوتوں پر رگڑیں۔ ایسا کرنے سے جوتے چمک بھی اٹھیں گے اور صاف بھی ہوجائیں گے۔

25 جنوری، جب دنیا کا پہلا سولر پاؤر پلانٹ کھولا گیا

25 جنوری (1970ء) کو دنیا کا پہلا سولر پاؤر پلانٹ کھولا گیا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 25 جنوری کو "Odeillo” فرانس میں دنیا کا پہلا سولر پاؤر پلانٹ کھولا گیا، جس نے متبادل توانائی کا کام دیا۔

سفید رنگ کی گاڑیاں کمتر حادثہ کا شکار ہوتی ہیں

مانتے ہیں کہ سفید رنگ کی گاڑیاں کمتر حادثات کا شکار ہوتی ہیں؟ جی ہاں، اسٹریلیا میں سنہ 2007ء کو "Monash University” کے ایکسیڈنٹ ریسرچ سنٹر میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی تھی کہ سفید رنگ کی گاڑیوں کو کالے، سبز، لال، ہرے وغیرہ رنگ کی گاڑیوں کے مقابلے میں […]

انجیر، گردوں اور مثانہ میں ریت کا علاج ہے

انجیر کا ذکر قرآنِ کریم میں بھی آیا ہے۔ اس کے کئی فوائد ہیں۔ اس حوالہ سے حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 154 پر رقم کرتی ہیں کہ انجیر گردوں اور مثانے سے ریت نکالتا ہے۔ اس لیے ان لوگوں کو انجیر کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے […]