مانتے ہیں کہ سفید رنگ کی گاڑیاں کمتر حادثات کا شکار ہوتی ہیں؟
جی ہاں، اسٹریلیا میں سنہ 2007ء کو "Monash University” کے ایکسیڈنٹ ریسرچ سنٹر میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی تھی کہ سفید رنگ کی گاڑیوں کو کالے، سبز، لال، ہرے وغیرہ رنگ کی گاڑیوں کے مقابلے میں کم حادثات کا سامنا ہوتا ہے۔
تحقیق کے مطابق دن کی روشنی میں سفید رنگ دیگر رنگوں کے مقابلے میں زیادہ واضح طور پر نظر آتا ہے، جس کی وجہ سے سفید گاڑیوں کو نسبتاً کم حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
