قیمتی نیل پالش خراب ہونے سے بچانے کا ٹوٹکا
کئی خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کی قیمتی نیل پالش جلد سوکھ کر استعمال کے قابل نہیں رہتی۔ ایسی تمام خواتین سمجھ لیں کہ ان کی مشکل ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزمانے سے دور ہوگئی۔ وہ آسان ترین ٹوٹکا کچھ یوں ہے کہ جب بھی نیل پالش استعمال کریں، تو اسے اِدھر اُدھر رکھنے […]
دورانِ پرواز کھانا ذائقہ دار کیوں نہیں لگتا؟
جو لوگ جہاز میں سفر کے عادی ہیں، وہ اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ پرواز کے دوران میں ملنے والا کھانا مزیدار نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ بیشتر لوگ اس سے بالکل ناواقف ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfacts” نے تحقیق شائع کی ہے کہ پرواز کے دوران […]
14 جنوری، جب افغان شہنشاہ تخت سے دستبردار ہوا
14 جنوری کو افغانستان کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ آج کے دن یعنی 14 جنوری (1929ء) کو انگریزوں کی منظم منصوبہ بندی کے تحت افغان شہنشاہ امان اللہ خان کو تخت سے دستبردار کیا گیا تھا۔ تاریخ کے صفحات سے گرد اڑانے سے پتا چلتا ہے کہ افغان شہنشاہ کا قصور صرف یہ […]
میں تو شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر
ابھی ڈیرہ غازی خان والے واقعہ کا زخم بھرا نہیں تھا کہ ظالم مزاج، بے حس اور ہوس زدہ معاشرے میں معصوم زینب کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس ننھی کلی کا قصور کیا تھا؟ کیا قصور میں رہنا ہی اس کا قصور تھا؟ ننھی زینب کو کیا خبر تھی کہ جس درندے کا […]
ڈین صیب
ظفر علی المعروف کاکا کے بقول: ’’شاہ عالم خان پروفیسر صاحب کے ساتھ ایک فاتحہ خوانی میں میرا آمنا سامنا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ڈین صیب سے کالج میں ایک طالب علم نے پوچھا کہ کھڑے ہوکر کھانا حرام ہے یا حلال؟ ڈین صیب نے جواباً کہا کہ ’’بیٹا، سب سے پہلے یہ جان […]
کوڑے کے ڈھیر پر پڑی قوم کی لاش
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہر سال 18 لاکھ لڑکیاں اور 12 لاکھ لڑکے جن کی عمریں 18 سال سے کم ہوتی ہیں، کسی نہ کسی طرح جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔ انسانوں کی شکل میں چلتے پھرتے درندے کبھی بھی کسی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ایسے […]