27 دسمبر تاریخ کے آئینہ میں

معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "onthisday.com” کی تحقیق کے مطابق تاریخ میں آج کے دن یعنی 27 دسمبر 1979ء کو سوویت یونین کی افواج نے افغانستان پر حملہ کرکے صدر حفیظ اللہ امین کو معزول کیا تھا۔ یہی وہ سب سے بڑی غلطی تھی جس نے سُپر پاؤر روس کو ناکوں […]
مولی کھانے کے بعد ڈکار اور بُو سے چھٹکارا پانے کے دو نسخے

مولی کھانے کو سب کا دل کرتا ہے، مگر بعد میں ڈکاروں میں اس کی بُو برداشت نہیں کی جاسکتی۔ اس بُو سے نجات پانے کے لئے ایک آسان اور آزمودہ نسخہ یہ ہے کہ مولی کھانے کے بعد جلد تھوڑا سا گُڑ بھی کھالیں۔ اگر گُڑ نہ ملے، توپھر مٹر کے چند دانے کھا […]
آکٹوپس کے 3 دل اور 9 دماغ ہوتے ہیں، تحقیق

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ آکٹوپس کے جسم میں ایک نہیں، دو نہیں بلکہ تین دل ہوتے ہیں۔ انگریزی کی ایک ویب سائٹ "theterramarproject.org” کی ایک حالیہ تحقیق انتہائی حیران کن اس حوالہ سے نہیں ہے کہ آکٹوپس کے تین دل ہوتے ہیں بلکہ اس حوالہ سے ہے کہ ایک اکیلے آکٹوپس […]
آج کے دن تاریخ میں کیا ہوا تھا؟

آج کے دن کو تاریخ میں ڈھونڈنے سے پتا چلتا ہے کہ 26 دسمبر 2004ء کو بحر ہند میں ایک بڑے سونامی (سمندری زلزلہ) کے نتیجے میں 3 لاکھ افراد لقمۂ اجل بنے تھے۔ ہندوستانی کی ایک انگریزی ویب سائٹ "mapsofindia.com” کی تحقیق کے مطابق یہ سونامی ہندوستان، سری لنکا اور جنوبی مشرقی ایشیا میں […]
امریکہ کا گورباچوف

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس (یروشلم) منتقل کرنے پر شروع ہونے والی بحث نے دنیا کی سیاست کا رُخ ہی بدل دیا۔ چند دن قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کو واپس لینے کے لیے ایک قرارداد پیش کی […]
ملاکنڈ ڈویژن میں کٹ گاڑیوں کا قضیہ

میرے پاس کٹ گاڑی تو کیا موٹر سائیکل بھی نہیں ہے، لیکن ہزاروں لوگوں کے پاس کٹ گاڑیوں سے پیدا ہونے والے مسائل پر دل پریشان ضرور ہے۔ اگر دیکھا جائے، تو نان کسٹم پیڈ گاڑی وہ بندہ لیتا ہے جو متوسط اور قدرے غریب ہی ہوتا ہے۔ کیوں کہ کسٹم پیڈ گاڑی یا دیگر […]
اہل جاپان کا ایک عجیب و غریب ریکارڈ

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "businessinsider.com” کی 15 ستمبر 2017ء کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق جاپان میں 100 یا 100 سال سے زیادہ عمر پانے والے لوگوں کی تعداد تقریباً 68,000 ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ کے مطابق اس حوالہ سے جاپان نے اپنا ہی ریکارڈ توڑا ہے۔ کیوں کہ 15 ستمبر 2016ء کی […]