پانی میں بھگوئی گئی بھنڈی کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
ویب سائٹ ’’ہلتھی اینڈ سمارٹ لِونگ‘‘ کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اگر رات کو بھنڈیوں کو کاٹ کر ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھا جائے اور صبح کو وہی پانی پی لیا جائے، تو اس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ مثلاً، یہ پانی دل کو مضبوط کرتا ہے۔ اس سے بلڈ پریشر […]
کیا آپ مانتے ہیں کہ ہٹلر بلی سے ڈرتے تھے؟
کیا آپ جرمنی کے آمر ایڈولف ہٹلر کے بارے میں یہ مانتے ہیں کہ وہ "Allurophobia” کا شکار تھے؟ جی ہاں، انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "factslides.com” کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق مشہور زمانہ ایڈولف ہٹلر بلی (Cat) سے ڈرتے تھے۔ ایسے لوگ جنہیں بلی سے خوف آتا ہو، ان کے لئے […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (آٹھواں حصہ)
ہم ہفتہ اور اتوار کو اکثر فارغ ہوتے تھے، جس میں ہر فیلو اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی سرگرمی میں مشغول ہوسکتا تھا۔ اس لئے میں اور ویتنامی فیلو ’’دُک‘‘ نے جاپانی فیلو ’’آیاکو‘‘ کو درخواست کی کہ ہمیں الیکٹرانک سامان کی مارکیٹ لے جایا جائے۔ ہماری درخواست کے جواب میں انہوں نے کہا: […]
پی پی پی کے اِحیا کے لئے ضروری اقدام
اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے تاریخ ساز جلسہ نے اس اجڑی اور مرجھائی ہوئی پارٹی میں ایک نئی جل ترنگ پیدا کردی۔ کامیاب جلسے نے پنجاب اور بالخصوص خطہ پوٹھوار میں پارٹی کے لیے امکانات کا ایک نیا باب کھولا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی راہنمائی نے پارٹی کے اندر ولولۂ تازہ پیدا کر دیا […]
رانی پدماوتی دراصل تھی کون؟
برقی انقلاب آنے سے پہلے ہر شہر، ہر گاؤں میں کوئی نہ کوئی قصہ یا لوک داستان موجود ہوتی۔ کوئی کسی کی بہادری کے قِصے چھیڑتا، تو کوئی کسی کی محبت اور رومان بھری داستانیں سناکر محفل سجاتا۔ یہ روایت ہماری ہندکی دھرتی میں بہت عام تھی۔ ویسے تو بہت ساری لوک دستانیں اپنے اپنے […]
کشمیر بارے کون کتنا ذمہ دار؟
’’کشمیر بنے گا پاکستان!‘‘ کہنے اور سننے کے اعتبار سے تو یہ نعرہ بہت دلفریب ہے مگر عملی طور پر یہ ایک بھیانک خواب ہی نظر آتا ہے۔ بزرگوں نے درست فرمایا ہے کہ کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے اور یہی معاملہ اس نعرے کے ساتھ بھی ہے۔ درحقیقت اس نعرے کو […]