کمر درد کو بھگانے کے لئے یہ نسخہ آزمائیں

کمر درد سے نجات کے لئے ایک آسان اور آزمودہ گھریلو نسخہ آزمائیے، اِن شاء اللہ بہت جلد آرام آجائے گا۔ ہر روز سونے سے قبل اگر آپ نیم گرم دودھ میں چائے کی چمچ کا چوتھائی حصہ ہلدی اور شہد کے چند قطرے ملائیں اور اسے گھول کر پیا کریں، تو کمر درد سے […]

سوئٹزرلینڈ میں ٹیچر کی سالانہ تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں 2010ء کو ایک اوسط ٹیچر کی تنخواہ کتنی تھی؟ یہ جان کر ہوسکتا ہے کہ ملکِ عظیم پاکستان کے کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے ٹیچرز کی حرکتِ قلب بند ہوجائے۔ کیوں کہ سال 2010ء کو سوئٹزرلینڈ میں ایک اوسط ٹیچر کی سالانہ تنخواہ 112,000 ڈالر تھی۔ […]

مست مولا (خاکہ)

انسان جب اچانک ایک بالکل مختلف ماحول میں رہنا شروع کر دیتا ہے، تو مشکلات اور اس کے بیچ حائل دیوار غائب ہوجاتی ہے۔ زبان کی یکسوئی ختم ہوجاتی ہے۔ نئے لوگوں کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے اور پھر یہ اچانک تبدیلی بھی کسی دردِ سر سے کم نہیں ہوتی۔ یونیورسٹی کے پہلے دن تو […]

پاکستان ٹائمز بارے چشم کشا حقائق

ایک دور وہ بھی تھا جب ایک روز پاکستان ٹائمز (جو کہ اس وقت کا سب سے مشہور اخبار تھا) کے مالک میاں افتخار الدین، اخبار کے ایڈیٹر مظہر علی خان صاحب کے پاس آئے اور درخواست کی کہ چوں کہ محترمہ فاطمہ جناح ان کے گھر تشریف لا رہی ہیں، ان کی خواہش ہے […]

نیند نہ آنے کی شکایت ہو، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

بعض لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ انہیں نیند نہیں آتی۔ اس مقصد کے حصول کے لئے اکثر وہ ٹرنکولائزر کا سہارا لیتے ہیں، جس سے اگر ایک طرف وقتی طور پر آرام مل جاتا ہے، تو دوسری طرف ٹرنکولائزر یا خواب آور دواؤں کا دماغی صحت پر برا اثر بھی پڑتا ہے۔ اب […]

صحرا اور سراب

احمد بشیر جیسا سچا ادیب بہت ہی کم پیدا ہوتا ہے۔ ساٹھ کی دہائی میں اُن کی تحریریں زندگی کی سچائیوں اور معاشرے کے جبر کی عکاس تھیں۔ صحافت اُن کے خون میں رچی بسی تھی۔ صدر ایوب خان کے دور میں اُنہیں وزارت اطلاعات کی طرف سے سندھ کے دیہی علاقوں کے بارے میں […]

نعلین مبارک کی چوری اور محکمہ اوقاف

تبرکات سے محبت پاکستانی عوام کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ یہ لوگ زندہ لوگوں کی اتنی قدر نہیں کرتے جتنی کہ ان سے منسوب اشیا کی کرتے ہیں۔ پھر تبرکات خاص طور پر تبرکاتِ نبویؐ کی قدر ہونی بھی چاہیے کہ یہ ہمارے عقیدے کا جزو ہے۔ امام قرطبی رحمہ اللہ کے اشعارِ حضور […]