بکری کے دودھ کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

بکری کے دودھ میں قدرت نے زبردست طاقت رکھی ہے۔ یوں تو اس کے کئی فوائد ہیں، مگر ذیل میں چند فائدے دیئے جاتے ہیں: بکری کے دودھ سے جسم کو طاقت ملتی ہے۔ اس کے استعمال سے قوت ہاضمہ تیز ہوجاتا ہے جن لوگوں کو بھوک نہیں لگتی، وہ بکری کا دودھ کثرت سے […]

لفظوں کی قوت

جو بلاگ آپ کے زیرِ مطالعہ ہے۔ ذرا اس کی ظاہری حالت پر غور کریں۔ کیڑے مکوڑوں کی طرح بکرے حروف مل کر لفظ بنے ہیں اور یہی لفظ جب آپس میں جڑتے ہیں، تو جملہ بنتا ہے، جو مکمل طریقے سے بات کی وضاحت کرتا ہے۔ اس جملے پر اگر آپ انگلی پھیریں، تو آپ […]

کان کے درد کے لئے آزمودہ ٹوٹکا

دانت کے درد کی طرح کان کا درد بھی انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ اگر خدا نخواستہ سردیوں کی لمبی راتوں میں کان کا درد تنگ کرنے لگے اور گھر میں کوئی دوا نہ ہو، تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ گھر میں احتیاطاً بادام کا تیل رکھئے۔ درد کے وقت بادام کے تیل […]

دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے کس ملک میں ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے کس ملک میں ہیں؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان میں ہیں۔ "indiatoday.intoday”کی شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے ہندوستان میں ہیں […]

کیا خوب سودا نقد ہے

ربِ کائنات نے انسان کو اس دنیا میں بے شمار نعمتوں سے نوازا۔ جیسا کہ قرآن کریم کی سورۂ رحمان میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے کہ ’’اے گروہِ انس و جن! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے۔‘‘ لیکن پھر بھی خالق کائنات اپنے بندوں کو آزماتا بھی رہا ہے۔ […]

کاجل کوٹھا

بڑی عجیب و غریب قسم کی کیفیت میں مبتلا ہوں کہ کہاں بابا محمد یحییٰ خان جیسی قد آور شخصیت اور کہاں مجھ بے علم کا ناتواں قلم۔ جہاں بابا پہ توصیفی دُر لنڈھانے والوں میں صفِ اول کے ثقہ ادیب شامل ہوں وہاں ہماری کیا وقعت۔ بابا کی نثر کے بارے میں مستنصر حسین […]