بکری کے دودھ کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

بکری کے دودھ میں قدرت نے زبردست طاقت رکھی ہے۔ یوں تو اس کے کئی فوائد ہیں، مگر ذیل میں چند فائدے دیئے جاتے ہیں:

بکری کے دودھ سے جسم کو طاقت ملتی ہے۔

اس کے استعمال سے قوت ہاضمہ تیز ہوجاتا ہے

جن لوگوں کو بھوک نہیں لگتی، وہ بکری کا دودھ کثرت سے استعمال کریں پھر کھل کر بھوک لگے گی۔

بچوں کو دست اور ألٹیوں کے دوران بکری کا دودھ دیں، اِفاقہ ہوگا۔

نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے ڈاکٹر سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔