دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے کس ملک میں ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے کس ملک میں ہیں؟
اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان میں ہیں۔
"indiatoday.intoday”کی شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے ہندوستان میں ہیں جس کی کل تعداد 1,55,618ہے۔
ذکر شدہ ڈاکخانوں میں 5,66,000عملہ کام کرتا ہے۔