قیمتی قالین پر چائے گر جائے، تو دھبا مٹانے کے لئے یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر قیمتی قالین پر چائے گر جائے، تو بجائے بچوں پر غصہ اتارنے کے ایک عام سا گھریلو ٹوٹکا آزمائیں، اِن شاء اللہ آپ کو مایوسی بالکل نہیں ہوگی۔ ایسا کریں کہ جس جگہ چائے گر جائے، تو وقت ضائع کئے بغیر اس جگہ پر فوراً نمک چھڑک دیں۔ پھر اک آدھ گھنٹہ بعد جیسے ہی وہ […]

منھ کی بدبو کا دانتوں سے کم اور زبان سے زیادہ تعلق ہے، تحقیق

شائد ہی کوئی ایسا آدمی ہو جو منھ کی بدبو سے جان چھڑانا نہ چاہتا ہو۔ ہم عام طور پر منھ کی بدبو کو دور کرنے کے لئے ٹوتھ برش لے کر دانتوں کی صفائی میں مصروف ہوجاتے ہیں، لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ منھ کی بدبو سے ہماری زبان کا بڑا […]

پارلیمنٹ کو کیسے سپریم بنایا جائے؟

ایک رومن کہاوت ہے کہ’’اگر خواہش گھوڑا ہوتی، تو بھکاری ہی اس کی سواری کرتا۔‘‘ آئینِ پاکستان کے مطابق پارلیمنٹ ہی ملک کا سب سے بڑا اور سپریم ادارہ ہے۔ باقی ادارے جیسا کہ عدالتیں، وفاقی محکمے اور افواجِ پاکستان آئینے ادارے ہیں لیکن پارلیمنٹ واحد ادارہ ہے جسے آئین سازی کی وجہ سے ممتاز […]

بیروت میں تین دن

’’انٹرنیٹ گورنینس فورم‘‘ کے زیراہتمام سہ روزہ کانفرنس منعقدہ بیروت لبنان میں شرکت کی دعوت دی گئی، تو اسے قبول کرنے میں کوئی تردد نہیں ہوا کہ اپنے خلیل جبران کی سرزمین کو دیکھنے کا موقع ملنا تھا۔ اس سفر کے جملہ اخراجات ’’انٹرنیٹ کارپوریشن‘‘ نے برداشت کئے۔ کیونکہ اس کانفرنس کے دوران میں ایک […]

گنا اور اس کا رَس ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہترین غذا ہے

صحت کے حوالہ سے متحرک ایک ویب سائٹ "lifetips.pk” کی ایک تحقیق کے مطابق گنا یا اس کا رس ذیابیطس کے مریضوں کی صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دیگر غذاؤں کے مقابلے میں گنے میں نسبتاً کم گلائیسیمیا (Glycemic)پایا جاتا ہے، اس لئے یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہترین […]

ہماری معاشرت اور اخلاق

سوشل میڈیا کی آزادی اور باآسانی رسائی سے جہاں مختلف قسم کے فائدے حاصل کئے جا سکتے ہیں، وہاں بہت سے نقصانات بھی پیش آ رہے ہیں۔ بیسیوں نقصانات میں سب سے بڑا نقصان اخلاقی زوال کا ہے۔ خصوصاً سیاسی جماعتوں کے معتقدین نہ صرف ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہتے ہیں بلکہ نت نئی […]