ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے

ایک دانشور کا قول ہے کہ مغلوں نے برصغیر کو تین تحفے یعنی اُردو، غالبؔ اور تاج محل دیے، تو واقعی ان تینوں کی شہرت ابدی ہے۔ جب کہ مرزا غالبؔ کی فارسی اور اُردو شاعری تا قیامت زندہ رہے گی۔ وہی آسمانِ شاعری کا تابندہ ستارا اور استادِ کامل ’’مرزا اسدا للہ خان بتخلص […]

مینگورہ کے دکانداروں کی پریشانی

حکمرانی بغیر تدبر کے بہت خطرناک ہوتی ہے۔ ایک جونیئر کلرک، ایک عام سپاہی یا ان کی سطح کا کوئی ملازم ہو اور یا بڑی حیثیت کا کوئی سردار، عام لوگوں کے لیے یہ سب حکمران ہوتے ہیں۔ بہتر نتائج کے لیے ان سب کا مدبر ہونا لازم ترین ضرورت ہوتا ہے۔ حکمرانی کرنے اور […]

ایڈز کی بڑھتی ہوئی شرح اور ہماری غفلت

دنیا میں ایڈز (ایکوائرڈ ایمیون ڈیفشنسی سنڈروم) کا سب سے پہلا کیس افریقہ میں انیس سو اسّی کی دہائی میں سامنے آیا۔ اس مرض کی روک تھام کے لئے سنہ نوے کے دور میں علاج دریافت کرلیا گیا ۔ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد اس وقت چھتیس اعشاریہ سات ملین ہے جبکہ […]

سبزی کھانے والوں کے لئے دن کی سب سے بڑی خبر

سبزی کے شوقین افراد کے لئے یہ دن کی سب سے بڑی خبر ہوسکتی ہے کہ بھنڈی کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے انہیں کئی بیماریوں سے چھٹکارا مل سکتا ہے، صحت کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق قدرت نے بھنڈی میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ یہ: […]

زرافہ اپنے کانوں کا میل کس طرح صاف کرتا ہے؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ زرافہ اپنے کان کس طرح صاف کرتا ہے؟ یہ جان کر آپ کو واقعی حیرت ہوگی کہ زرافہ اپنے کان، اپنی ہی زبان کی مدد سے صاف کرتا ہے۔ انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "didyouknows.com” کی تحقیق کے مطابق ہر ایک زرافہ کی زبان تقریباً 21 انچ لمبی […]