سبزی کھانے والوں کے لئے دن کی سب سے بڑی خبر

سبزی کے شوقین افراد کے لئے یہ دن کی سب سے بڑی خبر ہوسکتی ہے کہ بھنڈی کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے انہیں کئی بیماریوں سے چھٹکارا مل سکتا ہے،
صحت کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق قدرت نے بھنڈی میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ یہ:
ذیابیطس سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
قبض سے بچاتی ہے۔
جسم میں خون کی کمی (Anemia) نہیں آنے دیتی۔
بالوں کے تمام مسائل حل کرنے میں معاون ہے۔
دل کی بیماریوں کو رفع کرتی ہے۔
قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔
نظر کمزور نہیں ہونے دیتی۔
اور سب بڑھ کر یہ کہ بھنڈی وزن کم کرنے کے لئے گویا کسی دوا سے کم نہیں۔