امرود، قدرت کا انمول تحفہ

امرود کو ’’گرم ملکوں کا سیب‘‘بھی کہا جاتا ہے۔ امرود دو قسم کا ہوتا ہے۔ان میں سے ایک قسم کا امرود اندر سے سفید اور دوسرا اندر سے لال ہوتا ہے۔ بہترین امرود وہ ہوتا ہے جس میں بیج کم اور گودا نرم ہو۔ امرود اگر کچا بھی کھا لیا جائے تو فائدہ مند ہوتا […]

الجھن

عادت ختم ہو چکی ہے یا یوں کہہ لیجیے عادت نہیں رہی۔ اب الماری کی طرف دیکھتے ہوئے نیند آنے لگتی ہے۔ کیسے پڑھوں اتنی موٹی کتاب! لکھنا تو محال تھا ہی، اب پڑھنا بھی عذاب ہو گیا ہے۔ قلم لکھنے سے قاصر ہے۔ لکھنے بیٹھوں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قلم بول رہا […]

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (چوتھا حصہ)

اس وقت ایک اہم سوال ا پنا دماغ چاٹ رہا ہے۔ شاہراہِ ریشم اور اباسین دونوں ایک ہی وقت ایک ہی جگہ پر اکھٹے نمودار ہوئے ہیں۔ کس کی بات پہلی کی جائے اور کس کی بعد میں؟ یہ سوال بڑا گنجلک ہے۔ ایک کو ہم مقامی لوگ دنیا کا آٹھواں عجوبہ سمجھتے ہیں، دوسرے […]

سبز چائے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

یوں تو سبز چائے کے کئی فوائد ہیں مگر "quranohadith.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اگر سبز چائے کو روٹین کا حصہ بنایا جائے، تو اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ کندھے سے لے کر کہنی تک شریان کو محض 30 منٹ کے اندر اندر 4 فیصد تک چوڑا کرتی ہے۔ […]

لیموں کا درخت سالانہ کتنی پیداوار دیتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں کا ایک چھوٹا سا درخت سالانہ کتنی پیداوار دیتا ہے؟ اگر نہیں جانتے تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں۔ لیموں کا درخت چوں کہ سائز میں عام درختوں سے چھوٹا ہوتا ہے، اس لئے یہ جان کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے کہ لیموں کا ایک عام چھوٹا […]

مرد مومن مرد حق، ضیاء الحق (آخری حصہ)

ضیاء الحق نیکولائی کے بہت بڑے فین تھے۔ نیکولائی چاوسکو رومانیہ کا مشہور لیڈر تھا۔ وہ رومانیہ سے باہر بھی بے انتہا مقبول لیڈر تھا۔ اس کی بے انتہا مقبولیت کی وجہ اس کا عوامی پن تھا۔ وہ ملک کے دارالحکومت میں پروٹوکول کے بنا پھرتا۔شہر کی گلیوں میں نکل پڑتا اور عوام سے حکومت […]