انتہائی نایاب نسل کا شیر جو جلد معدوم ہوجائے گا

تصویر میں دکھائی دینے والا سنہرا شیر انتہائی نایاب نسل سے ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق شیروں کی یہ انتہائی نایاب نسل انگریزی میں "Majestic Golden Tiger” کہلاتی ہے۔
تحقیق میں آگے یہ تشویش ناک نکتہ بھی رقم ہے کہ روئے زمین پر اس نسل کے صرف تیس عدد شیر ہی باقی ہیں۔ کئی یا تو طبعی موت مرگئے ہیں یا پھر شکاریوں نے پکڑنے کے لالچ میں ایک اچھی خاصی تعداد کو مار دیا ہے۔