وکی پیڈیا کے مطابق لازوال نعرۂ پاکستان، ’’پاکستان کا مطلب کیا …… لا الہ الا اللہ‘‘ کے خالق پروفیسر اصغر سودائی 26 ستمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔
قائدِ اعظم خود بھی اصغر سودائی کے نعرے کی اہمیت کے قائل تھے۔ ایک بار انہوں نے فرمایا تھا کہ ’’تحریکِ پاکستان میں پچیس فیصد حصہ اصغر سودائی کا ہے۔‘‘