تشدد، ہم اور ہمارا کلچر

’’کلچر‘‘کافی متنازعہ شے ہے۔ متنازعہ اس حوالہ سے کہ بعض لوگ اسے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں، اس کے تحفظ کے لیے انجمنیں تشکیل دیتے ہیں اور اس کو باقی اور برقرار کھنے کے لیے کافی دوڑ دھوپ کرتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے کلچر کی ہر قدر کو، خواہ وہ انسان دوست ہو یا انسان دشمن، […]
مرثیہ اور ہرثیہ میں فرق

مرثیہ کے حوالے سے ڈاکٹر سلیم اختر اپنی تصنیف "تنقیدی اصطلاحات” کے صفحہ نمبر 240 پر رقم طراز ہیں: "مرثیہ عربی لفظ رثی/ رثا (درد، رحم) سے مُشتق ہے۔ معنوی طور پر اس سے مراد مرحوم کی صفات کا منظوم بیان ہے لیکن اصطلاح میں مرثیہ سے مراد ایسی نظم ہے جس میں حضرت امام […]
26 ستمبر، پروفیسر اصغر سودائی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق لازوال نعرۂ پاکستان، ’’پاکستان کا مطلب کیا …… لا الہ الا اللہ‘‘ کے خالق پروفیسر اصغر سودائی 26 ستمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ قائدِ اعظم خود بھی اصغر سودائی کے نعرے کی اہمیت کے قائل تھے۔ ایک بار انہوں نے فرمایا تھا کہ ’’تحریکِ پاکستان میں پچیس فیصد […]
نمازی کا ٹکا رنگ لاکے رہتا ہے (کہاوت کا پس منظر)

بدی کا بدلہ مل کے رہتا ہے، فعلِ بد کی سزا مل کے رہتی ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک شریر لڑکا نماز پڑھتے میں نمازیوں کی ٹانگیں گھسیٹ لیا کرتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے ایک نمازی کی ٹانگ گھسیٹی، تو اس نے سرزنش کرنے کے بجائے سلام پھیر کر چپکے سے ایک ٹکا اس […]
ماہ جبیں قزلباش، فن و شخصیت

گُلوکارہ ماہ جبیں قزلباش کا اصل نام ثریا خانم ہے۔ انہوں نے پشتو لوگ گیت اور غزلیں گا کر شہرت حاصل کی۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وِژن کے ساتھ ساتھ ریڈیو اور فلموں کے لیے بھی گانے گائے ہیں۔ وہ ذاتی حوالے سے مختلف رسائل و جرائد میں انٹرویو دیتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ان […]