وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کھلاڑی عامر سہیل 14 ستمبر 1996ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اچھے آل راونڈر تھے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آرتھوڈاکس سپن باؤلنگ کیا کرتے تھے۔ آپ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1992ء میں پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا۔