پیش لفظ کسے کہتے ہیں؟

انگریزی "Foreword” کا مترادف۔ اپنی کتاب کے بارے میں مصنف کی مختصر تحریر، اس میں مقصدِ تحریر، موضوع کی صراحت اور کتاب کے حدود و امکانات پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ بعض اوقات پیش لفظ کے طور پر تمہید، آغاز، تعارف اور حرفِ اول جیسے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ (’’تنقیدی اصطلاحات‘‘ از ’’ڈاکٹر […]

تین کہانیاں، تین اسباق

’’ڈیئر ناسا، میرا نام جیک ڈیوس ہے اور میں پلانیٹری پروٹیکشن آفیسر کی ملازمت کے لیے درخواست دینا چاہتا ہوں۔ مَیں 9 سال کا ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ مَیں اس ملازمت کے لیے موزوں ہوں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میری بہن کہتی ہے کہ میں ایک ’’ایلین‘‘ ہوں۔ مَیں […]

نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی (کہاوت کا پس منظر)

بہت سے گناہ کرکے تائب ہونے کی کوشش۔ تمام عمر گناہ کرنے کے بعد پرہیزگار بننے کی کوشش۔ یہ کہاوت اس وقت کہی جاتی ہے جب کوئی شخص تمام عمر گناہ کرے، اور آخر میں پارسا بن جائے۔ اس کہاوت کے تعلق سے ایک چھوٹی سی حکایت اس طرح مشہور ہے: ’’کہا جاتا ہے کہ […]

14 ستمبر، مشہور کرکٹر عامر سہیل کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کھلاڑی عامر سہیل 14 ستمبر 1996ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اچھے آل راونڈر تھے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آرتھوڈاکس سپن باؤلنگ کیا کرتے تھے۔ آپ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1992ء میں […]

فجی میں خوبصورت چیز کی تعریف ممنوع کیوں؟

فجی تہذیب و ثقافت میں آج بھی ان کے قدیم رواج ’’کیری کیری‘‘ کی پاس داری کی جاتی ہے۔ یعنی اگر کسی شخص نے کوئی چیز مانگی، تو وہ اس کو بخوشی دی جاتی ہے اور واپسی کی امید بھی نہیں رکھی جاتی۔ البتہ اس کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ اگر آپ نے […]

حضرتِ امام بخاریؒ

حضرتِ امام بخاریؒ کی کنیت ابو عبداللہ اور نام نامی محمد ہے۔ والد کا نام اسماعیل ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: ’’محمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بن بردزیہ۔‘‘ بردزیہ مذہباً مجوسی (آتش پرست) تھے۔ مجوسیت پر ہی ان کی وفات ہوئی۔ ان کے صاحب زادہ مغیرہ اس خاندان کے پہلے فرد ہیں […]

ہمایوں مسعود، نظم کا شاعر

حالیہ ایک مشاعرے میں حضرتِ اقبال شاکرؔنے شعرا کی روز افزوں بڑھتی تعداد اور شعر کے گرتے معیار پر اپنے خیالات کا اظہار دبنگ انداز سے کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ماشاء اللہ، آج دودھ پیتے بچے بھی شعر موزوں کرنے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں، اور اگر معیار بارے پوچھا جائے، تو ’’گویم مشکل […]