معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق "Page” اور "Sergey Brin” نے 4 ستمبر 1998ء کو گوگل کمپنی (Google) کی بنیاد ڈالی۔تحقیق کے مطابق اس وقت مذکورہ دونوں اشخاص "سٹین فورڈ یونیورسٹی” (Stanford University) میں پی ایچ ڈی کے طالب علم تھے۔