دوستی کو 7 سات سال گزر جائیں، تو یہ اَمر ہوجاتی ہے، تحقیق

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جب کسی دوستی کو سات سال گزر جائیں، تو پھر یہ موت تک برقرار رہتی ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ دعویٰ یورپی ماہرینِ نفسیات (Psychologists) نے ایک لمبے مطالعہ اور تحقیق کی بنا پر کیا ہے۔