3 ستمبر، قطر کا یومِ آزادی

وکی پیڈیا کے مطابق 3ستمبر کو برطانیہ کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ دراصل 3 ستمبر 1971ء کو قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ قطر، محلِ وقوع کے اعتبار سے اپنی ایک الگ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی […]
دوستی کو 7 سات سال گزر جائیں، تو یہ اَمر ہوجاتی ہے، تحقیق

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جب کسی دوستی کو سات سال گزر جائیں، تو پھر یہ موت تک برقرار رہتی ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ دعویٰ یورپی ماہرینِ نفسیات (Psychologists) نے ایک لمبے مطالعہ اور تحقیق کی بنا پر کیا ہے۔
فضل خالق کی تحقیقی کاوشیں

فضل خالق سوات کے نوجوان صحافیوں اورلکھاریوں میں ابھرتا ہوا مستند نام ہے۔ اس کی صحافتی خدمات سے قطعِ نظر اس نے سوات کے آثارِ قدیمہ اور اس سے وابستہ کہن تہذیب و ثقافت پر جو تحقیقی کام کیا ہے، وہ نہایت ہی قابل قدر ہے۔ زیرِ نظر کتاب ’’ادھیانہ، سوات کی جنّتِ گم گشتہ‘‘ […]
اسلام میں آثارِ قدیمہ کی اہمیت

یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ زمین نے اَب تک وہ مرکب تیار کیوں نہیں کیا جو اِن کھنڈرات کو اپنی مٹی میں ایسا ملادے کہ نام ونشان تک مٹ جائے؟ اس سے بھی حیران کن امر یہ ہے کہ وہ عہد رفتہ کی باقیات کو اپنے سینے میں محفوظ رکھ لیتے ہیں۔ اسے […]