30 اگست، جب ملبورن شہر کی بنیاد رکھی گئی

وکی پیڈیا کے مطابق 30 اگست کو اسٹریلیا کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس تاریخ یعنی 30 اگست 1835ء کو آسٹریلیا کے خوبصورت شہر ’’ملبورن‘‘ (Melbourne) کی بنیاد رکھی گئی۔
2011ء کی مردم شماری کے مطابق ملبورن کی کُل آبادی 3.848 ملین (تقریباً تیس لاکھ) تھی۔ اس کا کُل رقبہ 9,990 مربع کلومیٹر ہے۔