30 اگست، جب ملبورن شہر کی بنیاد رکھی گئی

وکی پیڈیا کے مطابق 30 اگست کو اسٹریلیا کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس تاریخ یعنی 30 اگست 1835ء کو آسٹریلیا کے خوبصورت شہر ’’ملبورن‘‘ (Melbourne) کی بنیاد رکھی گئی۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق ملبورن کی کُل آبادی 3.848 ملین (تقریباً تیس لاکھ) تھی۔ اس کا کُل رقبہ 9,990 مربع […]
یہ ہے دنیا کے باہمت ترین کھلاڑیوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ جمناسٹ دنیا کے باہمت ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔ تحقیق کے مطابق اس جاپانی جمناسٹ کا نام "Shun Fujimoto” ہے۔ اس کی ہمت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ 1976ء […]
سیدو شریف تدریسی ہسپتال یا مسائلستان؟ سروے رپورٹ

ایک سروے کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن کے 8 اضلاع کے لیے قائم مرکزی سیدوشریف تدریسی اسپتال میں سرنج، روئی اور پلاسٹر تک نایاب ہوچکا ہے۔ ایمرجنسی یونٹ میں لائے جانے والے مریضوں کے لیے اسپتال میں کچھ بھی دستیاب نہیں۔عوام، ادویات سمیت ہر چیز بازار سے لانے پر مجبور ہیں۔ اس پر طرہ یہ کہ […]
کم دودھ والی خواتین انگور کھائیں، ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان

جن خواتین کو بچوں کو دودھ پلاتے وقت یہ شکایت ہو کہ ان کا دودھ کم ہے اور بچے کو پوری غذا نہیں مل پاتی، تو ان کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں علاج کچھ یوں تجویز کرتے ہیں: ’’انگور کھانے سے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے۔ […]
گھریلو خواتین کے لیے ہاتھوں کو نرم رکھنے کا ٹوٹکا

آصفہ نسترین اور بتول آفرین اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 199 پر رقم کرتی ہیں: ’’گھریلو خواتین کپڑے دھوتی ہیں، برتن مانجھتی ہیں، تو ان کے ہاتھ اور انگلیاں کھردرے ہوجاتے ہیں۔ عرقِ گلاب میں گلیسرین ملا کر ہاتھوں اور کلائیوں پر لگا لینا چاہیے۔ اس سے ہاتھ اور انگلیاں نرم رہتی ہیں۔‘‘
مردِ حق سید عطاء اللہ شاہ بخاری

تاریخ شاہد ہے کہ اُمتِ مسلمہ پر جب اور جہاں بھی کٹھن اور بر وقت آیا اور کبھی یہ آزمائش سے دوچار ہوا، تو اللہ تعالیٰ نے اُس کی رہنمائی اور دلجوئی کے لیے عظیم شخصیات بھیجیں، جنہوں نے مسلمانوں کا بیڑا پار لگانے کی بھر پور کوششیں کیں۔ دورِ غلامی ہو، فتنہ تاتار ہو، […]
کلدیپ نیئر، کچھ یادیں کچھ ملاقاتیں

کلدیپ نیئر غالباً وہ واحد شخصیت تھے، جنہیں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایک معتبر اور درد مند بھارتی شہری تصورکرتی تھی۔ وہ اکثر پاکستان آتے اور شوق سے آتے۔ سیالکوٹ جو ان کی جنم بھومی تھا اور لاہور جہاں انہوں نے تعلیم پائی، سے ان کا رشتہ کبھی نہ ٹوٹا۔ تقسیمِ ہند نے انہیں بھی […]