وکی پیڈیا کے مطابق 19 اگست 1919ء کو شاہ امان اللہ خان کی قیادت میں انگریزوں (انگلستان) سے افغانستان کی آزادی حاصل کی گئی۔ جس کے بعد افغانستان صحیح معنوں میں ایک ملک بن گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق انگریزوں کے دور میں اس کے بیشتر علاقے حقیقت میں آزاد ہی تھے اور برطانیہ کبھی اس پر مکمل قبضہ نہیں رکھ سکا۔
