6 اگست، جب رنجیت سنگھ تختِ لاہور پر بیٹھ گیا

6 اگست سکھوں کی تاریخ میں ایک یادگار دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 6 اگست 1799ء کو مہاراجہ رنجیت سنگھ نے لاہور شہر پر قبضہ کر لیا۔ بالفاظِ دیگر وہ چھے اگست کو تختِ لاہور پر بیٹھ گئے۔