معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دُبئی (Dubai) ایک ایسا شہر بنانے جا رہا ہے، جس کی گلیاں ائیرکنڈیشنڈ ہوں گی اور اس میں گرمی کا احساس تک نہیں ہوگا۔
تحقیق کے مطابق مذکورہ شہر میں ایک بہت بڑا شاپنگ مال بھی بنایا جائے گا جس کا رقبہ 75,000 سکوائر فٹ پر مشتمل ہوگا۔