دماغ کے سائز بڑھنے کا عمل کب رُکتا ہے؟

جانتے ہیں دماغ کے سائز بڑھنے کا عمل کس عمر تک پہنچ کر رُک جاتا ہے؟
اس حوالہ سے شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 15 سال کی عمر تک انسانی دماغ کے سائز بڑھنے کا عمل جاری رہتا ہے۔ ٹھیک 15 سال کی عمر تک پہنچ کر یہ عمل رُک جاتا ہے۔