26 جولائی، جب مینارِ پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی

وکی پیڈیا کے مطابق 26 جولائی 1967ء کو لاہور شہر میں یادگاری مینارِ پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی۔
اس کا ڈیزائن ترک ماہر تعمیرات نصر الدین مرات خان نے تیار کیا۔ تعمیر کا کام میاں عبدالخالق اینڈ کمپنی نے 23 مارچ 1960ء میں شروع کیا اور 21 اکتوبر 1968ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر کی کل لاگت 75 لاکھ روپے تھی۔