11 جولائی، جب انڈیا دھماکوں سے گونج اٹھا

آج کے دن یعنی گیارہ جولائی دو ہزار چھے کو بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں دو سو نو افراد ہلاک جب کہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ ممبئی پولیس نے "لشکر طیبہ” اور "اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا” پر دھماکوں کا الزام عائد کیا۔