شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق شکاگو امریکہ کا "O’ Hare” نامی بین الاقوامی ائیرپورٹ دنیا کا سب سے مصروف ترین ائیرپورٹ ہے۔
تحقیق کے مطابق مذکورہ ائیرپورٹ کے مصروف ترین ہونے کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں اوسطاً ہر 36 سیکنڈز بعد کوئی نہ کوئی طیارہ اُڑان بھرا کرتا ہے۔