معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق وائٹ ہاؤس (White House) امریکی صدور (American Presidents) کے لیے بلا معاوضہ (free) نہیں ہوتا۔
تحقیق کے مطابق ہر امریکی صدر کو وائٹ ہاؤس میں رہتے ہوئے ماہانہ اپنی خوراک اور دیگر اخراجات کے لیے باقاعدہ طور پر بِل (bill) ملتا ہے اور وہ اسے ادا کرنے کا پابند بھی ہوتا ہے۔