30 جون، سنتھ جے سوریا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ’’سنتھ تیران جے سوریا‘‘ (Sanath Teran Jayasuriya) نے 30 جون 1969ء کو ’’متارا‘‘ (Matara) سری لنکا میں آنکھ کھولی۔
جے سوریا کرکٹ کی دنیا کے واحد آل راؤنڈر ہیں جنہوں نے یک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں نہ صرف 12,000 سے زائد رنز بنائے بلکہ 300 سو سے زائد وکٹیں بھی حاصل کیں۔