وہ ملک جہاں اکیانوے فیصد رقبہ پر جنگلات پائے جاتے ہیں

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جنوبی امریکہ کے ایک چھوٹے سے ملک "Suriname” کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے کُل رقبہ کے 91 فیصد پر جنگلات پائے جاتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر "The Solomon Island” ہے، جہاں 89 فیصد اور تیسرے نمبر پر "Papua New Guinea” ہے جہاں 83 فیصد رقبہ پر جنگلات پھیلے ہوئے ہیں۔