23 جون کو مصر کی جمہوری تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 23 جون 1956ء کو مصر کے عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی۔