یہ ہے 60 ہزار جھیلوں کی سرزمین

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق فن لینڈ (Finland) کو جھیلوں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔
تحقیق کے مطابق فن لینڈ میں ساٹھ ہزار سے زائد جھیلیں پائی جاتی ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔