معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "history.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Dr. Sally Ride” کو اُس پہلی امریکی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے، جنہوں نے خلا میں 18 جون 1982ء کو قدم رکھا۔
تحقیق کے مطابق یہ شش روزہ مشن تھا جو فلوریڈا سے شروع ہوا تھا۔