جی ہاں، شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "The Breadfruit tree” وہ درخت ہے جو دنیا کا سب بڑا پھل پیدا کرتا ہے۔

تحقیق کے مطابق مذکورہ درخت سے حاصل ہونے والے پھل کے ایک دانے کا وزن 30 کلوگرام تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔