11 جون کو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 11 جون 1978ء کو جامعہ کراچی کے طالب علم "الطاف حسین” نے "آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن” (All Pakistan Mahajar Student Organization) کا آغاز کیا جو بعد میں "متحدہ قومی موومنٹ” (MQM) کی شکل اختیار کرکے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک بہت بڑی ہلچل لایا۔
