مانتے ہیں کہ یہ آلہ دل کے متبادل کے طور پر کام کرتا ہے؟

جی ہاں، "wtffunfact.com”کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تصویر میں دکھائی دینے والا آلہ انسانی دل کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
تحقیق آگے کہتی ہے کہ اس آلہ کو لگانے کا بس ایک ہی منفی اثر (Side effect) ہے اور وہ یہ کہ جیسے ہی اسے لگا دیا جاتا ہے، تو صرف نبض تھمی رہتی ہے اور رگیں نہیں پھڑکتیں۔