دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ کہاں پیدا ہوتا ہے؟

ادارہ شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one wonderful facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ امریکہ اور چائنہ میں پیدا ہوتا ہے۔
تحقیق کی عجیب و غریب بات یہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ بھی امریکہ اور چائنہ ہی استعمال کرتے ہیں۔