1 جون، جب برطانیہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف ہوا
وکی پیڈیا کے مطابق یکم جون 1935ء کو برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا۔ بعد میں برطانیہ کی تقلید کرتے ہوئے دیگر اقوام نے بھی ڈرائیونگ ٹیسٹ ملکی قوانین میں لازم قرار دیا۔
دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ کہاں پیدا ہوتا ہے؟
ادارہ شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one wonderful facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ امریکہ اور چائنہ میں پیدا ہوتا ہے۔ تحقیق کی عجیب و غریب بات یہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ بھی امریکہ اور چائنہ […]
روزہ سے متعلق خواتین کے خصوصی مسائل
حیض اُ س خون کا نام ہے جو عورت کو عموماً ہر ماہ کم از کم ۳ دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن تک آتا ہے۔ نفاس اُ س خون کا نام ہے جو عورت کو بچہ کی پیدائش کے بعد زیادہ سے زیادہ چالیس دن تک آتا ہے۔ ان دونوں حالتوں میں عورت […]
چھٹتی نہیں ہے منھ سے یہ کافر لگی ہوئی
مرزا غالبؔ کے ایک غیر مطبوعہ شعر کا یہ آخری مصرعہ جسے ہم نے کالم کا عنوان بنایا ایک اور چیز کے لیے کہا گیا ہے، لیکن ہم اسے اپنے بعض ہم نشینوں اور حاضرینِ مجلس پر منطبق کرتے ہیں جو عادی سموکر (تمباکونوش) ہیں۔ بارہا ہم نے سموکر حضرات سے تمباکونوشی کی قباحتوں اور […]
31 مئی، جب ’’بگ بِن‘‘ نے وقت دینا شروع کیا
31 مئی کو برطانیہ کی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 31 مئی 1859ء کو دنیا کے سب سے بڑے گھڑیالوں میں سے ایک ’’بگ بِن‘‘ (Big Ben) نے وقت دینے کا عمل شروع کیا۔ ویب سائٹ کے مطابق ’’ایلزبتھ ٹاؤر‘‘ (Elizabeth Tower) […]