بندر کے حوالہ سے عجیب و غریب تحقیق

ادارہ ’’شری بک سنٹر‘‘ (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Wonder ful Facts 501” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بندر کے دو دماغ ہوتے ہیں۔
تحقیق میں آگے اس حوالہ سے رقم ہے کہ ایک دماغ بندر کا پورا وجود کنٹرول کرتا ہے جب کہ دوسرا دماغ صرف دُم کے لئے وقف ہوتا ہے۔ یہ بات اس طرح بھی واضح کی جاسکتی ہے کہ دُم کے ذریعے جتنے کام ہوتے ہیں، یہ دوسرے دماغ کی بدولت ہی ہوتے ہیں۔