واٹر اینڈ سینی ٹیشن کے میاں شاہد علی کے نام کھلا خط

جناب والا، ہم اکثر خبروں میں آپ کی کارکردگی کے حوالہ سے دیکھتے اور سنتے چلے آ رہے ہیں۔ شائد آپ لاعلم ہوں، لیکن ہم اہلِ رحیم آباد عرصۂ دراز سے مسائل کا شکار ہیں۔ ان مسائل نے رحیم آباد کے لوگوں کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ اب ایک عرصہ سے جو مسئلہ […]

خوشحال خان خٹک اور سوات

خوشحال خان خٹک ایک مشہور شاعر اور نثر نگار ہو گزرے ہیں۔ آپ کو ایک جنگجو اور صاحبِ سیف بھی تصور کیا جاتا ہے۔ آپ کا خاندان آپ کے داداد ملک اکوڑ کے وقت سے ہندوستان کے مغلیہ حکمرانوں کا وفادار رہا اور ان کی خاطر اپنے ہی پختون قبائل خصوصاً یوسف زیٔ اور مندنڑ […]

29 مئی، کوہِ پیمائی کی تاریخ کا سب سے بڑا دن

29 مئی کوہِ پیمائی (Mountaineering) کا سب سے بڑا دن ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 29 مئی 1953ء کو نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلری (Edmund Hillary) اور ان کے نیپالی گائیڈ "تینزنگ نورگے” نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ (Mount Everest) کو سر کیا۔ یہ کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے وقت صبح […]

بندر کے حوالہ سے عجیب و غریب تحقیق

ادارہ ’’شری بک سنٹر‘‘ (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Wonder ful Facts 501” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بندر کے دو دماغ ہوتے ہیں۔ تحقیق میں آگے اس حوالہ سے رقم ہے کہ ایک دماغ بندر کا پورا وجود کنٹرول کرتا ہے جب کہ دوسرا دماغ صرف دُم کے لئے وقف […]