مانتے ہیں کہ یہ کتا امریکہ میں ناظم ہے؟

معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "ڈیوک” (Duke) امریکہ کے "Minnesota town” میں 2014ء سے میئر (ناظم) کے عہدہ پر فائز ہے۔
تحقیق کی سب سے عجیب بات یہ ہے کہ ’’ڈیوک‘‘ 2014ء سے تین بار مذکورہ ٹاؤن کا ناظم منتخب ہوتا چلا آ رہا ہے۔