تیز دھوپ سے چہرے کی حفاظت کا گھریلو ٹوٹکا

تیز دھوپ سے چہرے کی حفاظت کی خاطر زبیدہ آپا کا ٹوٹکا کچھ یوں ہے: ’’سورج کی تیز اور مضر اثرات سے بچاؤ کے لیے چہرے کو نیم گرم پانی سے دھو کر اس پر ٹماٹر کا رس ملیں، چہرے پر نہ صرف نکھار آجائے گا بلکہ ہر قسم کے منفی اثرات سے بھی محفوظ رہے گا۔