کیا آپ جانتے ہیں کہ پوری زندگی میں انسانی جلد کتنی بار اترتی ہے؟
اس حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ "chaostrophic.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ اوسط 60 یا 65 سالہ زندگی میں کسی بھی انسان کی جلد 900 بار اُترتی ہے۔ یا ہم اس طرح بھی کہہ سکتے ہیں کہ مذکورہ عمر میں 900 بار نئی جلد تخلیق ہوتی ہے۔