پوری زندگی میں انسانی جلد کتنی بار اترتی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پوری زندگی میں انسانی جلد کتنی بار اترتی ہے؟ اس حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ "chaostrophic.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ اوسط 60 یا 65 سالہ زندگی میں کسی بھی انسان کی جلد 900 بار اُترتی ہے۔ یا ہم اس طرح بھی کہہ سکتے ہیں کہ مذکورہ […]
شلبانڈئی بابا
(نوٹ: تصویر خیالی ہے اور اس کا "شلبانڈئی بابا” سے کوئی تعلق نہیں، مدیر لفظونہ) مرحوم اشفاق احمد صاحب اپنے پروگرام ’’زاویہ‘‘ کا اختتام عموماً اس دعا سے کرتے تھے کہ ’’اللہ تمھیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے۔‘‘ شاید یہی دعا شل بانڈیٔ کے امیر المساکین کے لیے اُن کے […]
روزہ کیا ہے؟
صوم (روزہ):۔ صوم کے لفظی معنی امساک یعنی رکنے اور بچنے کے ہیں، اور اصطلاحِ شرع میں کھانے پینے اور عورت سے مباشرت کرنے سے رکنے اور باز رہنے کا نام صوم ہے، بشرط یہ کہ وہ صبحِ صادق سے لے کر غروبِ آفتاب تک مسلسل رکا رہے، اور نیت روزہ کی بھی ہو، اس […]
ٹماٹر شوگر کے مریضوں کے لیے مفید
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے حوالہ سے مشہور ہیں۔ وہ اپنی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں شوگر کے مریضوں کو ٹماٹر کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ان کی ہندی کتاب کا اردو ترجمہ ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے ‘‘ (مترجم: صبا رشید) کے صفحہ نمبر 89 میں رقم ہے: ’’ذیابیطس […]
ایک عبرتناک واقعہ
ماہِ صیام کی تمام اقدار اہلِ ایمان کے لیے عملی زندگی میں رہنمائی کی کامل تعلیمات کی حامل ہیں۔ اس ماہِ مبارک کے تینوں عشروں کی اپنی اپنی برکات اور انعامات ہیں، لیکن افسوس کا مقام ہے کہ ایمان کا دعویٰ کرتے اور ایک اسلامی معاشرے میں رہتے ہوئے ہم اسلامی تعلیمات سے اغماض برتتے […]