معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 14 مئی 1984ء کو مارک زکربرگ (Mark Zuckerberg) پیدا ہوئے۔
مارک زکر برگ ایک امریکی کمپیوٹر پروگرامر ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ایک بزنس مین ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ "فیس بک” (Facebook.com) کے بانی ہیں۔