یہ ہے دنیا کا خوبصورت ترین گھوڑا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق The Golden Akhal Teke نامی یہ گھوڑا دنیا کا خوبصورت ترین گھوڑا ہے۔

"The Golden Akhal Teke” نامی یہ گھوڑا دنیا میں سب سے خوبصورت مانا جاتا ہے۔ (Photo: rebelcircus.com)

انگریزی کی ایک اور ویب سائٹ "sunnyskyz.com” کے مطابق مذکورہ گھوڑا ایک طرح سے ترکمانستان کی علامت بن چکا ہے۔ اسے "Golden Horse” یعنی سنہرے گھوڑے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔